ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ، حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ، حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد: حکومت نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

اوگرا نے نومبر کے لیے نئی قیمتوں کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 2 روپے 88 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ 

اس کے نتیجے میں ایل پی جی کا گھریلو سلینڈر 34 روپے 9 پیسے بڑھ کر 2 ہزار 999 روپے 47 پیسے کا ہو گیا ہے۔ اکتوبر کے لیے گھریلو سلینڈر کی قیمت 2 ہزار 965 روپے 38 پیسے مقرر کی گئی تھی۔

مصنف کے بارے میں