حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ 

09:36 PM, 31 Oct, 2022

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اگلے پندرہ دن کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اگلے 15 دن تک لاگو رہیں گے ۔  

مزیدخبریں