پاکستان کا ٹاس جیت کر کیویز کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں بیٹنگ کا فیصلہ

09:32 PM, 31 Oct, 2018

ابوظہبی :ٹی ٹوئنٹی کے پہلے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر کیویز کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا مگر  ٹیم نے بیٹنگ کا آغاز مایوس کن کیا اور ابتدائی دو کھلاڑی 10کے اسکور پر آﺅٹ ہوگئے، بابر اعظم 7اور صاحبزادہ فرحان 1سکور بنا کر آﺅٹ ہوئے۔

قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان انجری کے باعث ٹیم کا حصہ نہ بن سکے جبکہ شعیب ملک اس میچ میں قومی ٹیم کے ساتھ ہیں۔ محمد حفیظ 23 رنز پر شاندار بیٹنگ کر رہے ہیں جبکہ محمد آصف ان کا ساتھ دے رہے ہیں۔

مزیدخبریں