چہرے سے کیل مہاسے دور کرنے کا آسان گھریلو ٹوٹکا

03:02 PM, 31 Oct, 2017

کراچی: خوبصورت چہرہ ہر لڑ کی کا خواب ہوتا ہےاورہر دوسری لڑکی چہرے پر کیل اور مہاسوں کی مشکل سے دو چار ہوتی ہیں ۔لیکن اب آپ آسان گھریلو ٹوٹکے کا استعمال کر کے چہرے سے کیل مہاسے دور کر سکتے ہیں ۔

اگر آپ کے چہرے پر کیل مہاسے ہیں تو تل کو اچھی طرح پیس لیں اور پھر اس کو انڈے کی زردی میں مکس کر لیں اور اس کو چہرے پر موجود کیل مہاسوں پر لگائیں ۔


 آپ دیکھیں گے کہ چند ہی دنوں میں آپ کے چہرے سے کیل مہاسے دور ہو جائیں گے۔

مزیدخبریں