چکوال سے ن لیگ کے رکن صوبائی اسمبلی چوہدری لیاقت علی خان وفات پا گئے

09:15 AM, 31 Oct, 2017

چکوال سے ن لیگ کے رکن صوبائی اسمبلی چوہدری لیاقت علی خان وفات پا گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کیلئے ایک بری اور افسوسناک خبر سامنے آئی ہے۔

چکوال سے ن لیگ کے رکن صوبائی اسمبلی چوہدری لیاقت علی خان وفات پا گئے ہیں۔ چوہدری لیاقت علی خان 2013 کے عام انتخابات میں مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر متخب ہوئے تھے۔

پارٹی صدر نوازشریف ، شہباز شریف اور دیگر سیاسی راہنماؤں چوہدری لیاقت علی خان کی ناگہانی موت پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے ۔

مزیدخبریں