اسلام آباد:ذی القعدہ کا چاند نظر آ گیا،یکم ذی القعدہ 1443 ہجری کل یکم جون بروز بدھ کو ہو گی ۔
چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت مرکزی اجلاس میں اعلان کیا گیا ہے کہ ذی القعدہ کا چاند نظر آ گیا،یکم ذی القعدہ 1443 ہجری کل یکم جون بروز بدھ کو ہو گی۔
وزارت مذہبی امور سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔
ذی القعدہ کا چاند نظر آ گیا، یکم ذی القعدہ 1443 ہجری کل یکم جون بروز بدھ کو ہو گی، چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت مرکزی اجلاس میں اعلان، وزارت مذہبی امور سے نوٹیفکیشن جاری https://t.co/mGuMBa3khR pic.twitter.com/plW4cJGqhQ
— Central Ruet-e-Hilal Committee Pakistan (@CentralHilal) May 31, 2022