اسلام آباد:نیب (نیشنل اکائونٹی بلٹی بیورو) نے کرپشن کیس پاکستان پیپلزپارٹی کے نائب چیئرمین آصف علی زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔
تفصیلات کے مطابق نیب (نیشنل اکائونٹی بیلٹی بیورو) نے کرپشن کیس میں پیپلزپارٹی کے نائب چیئرمین آصف علی زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔
دوسری جانب اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیپلزپارٹی کے نائب چیئرمین آصف زردای اور ان کی بہن فریال تالپور کی دس جون تک حفاظتی ضمانت منظور کر رکھی ہے ۔
ضمانت کی مدت مکمل ہونے کے بعد ہی آصف زرداری کو حراست میں لے لیا جائے گا۔