دبئی: دبئی ہیلتھ اتھارٹی (ڈی ایچ اے ) نے ماہ رمضان کے دوران اپنے دفتری اوقات کا اعلان کردیا ہے ۔ گلف نیوز کی تفصیلات کے مطابق ڈی ایچ اے کی انتظامی دفاتر صبح 9 بجے سے دوپہر2 بجے تک کھلیں رہیں گے۔ جب کہ دیگر اسپتالوں اور اداروں کے اوقات درج ذیل ہیں ۔
دبئی ہیلتھ اتھارٹی کے اسپتال
دبئی اسپتال =صبح 9 بجے سے دوپہر2 بجے تک کھلا رہے گا,ایمرجسنی : 24 گھنٹے ,اسپیشلسٹ کلینک : صبح 9 بجے سے دوپہر2 بجے تک کھلا رہے گا
حتا اسپتال =صبح 8 بجے سے دوپہر1 بجے تک کھلا رہے گا,فیملیی میڈیسن ڈیپارٹمنٹ : صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک اور رات 8 بجے سے رات 10 بجے تک کھلا رہے گا
لطیفہ اسپتال=صبح 9 بجے سے دوپہر2 بجے تک کھلا رہے گا,ایمرجسنی : 24 گھنٹے ,سرجری ڈیپارٹمنٹ : صبح 8 بجے سے دوپہر1 بجے تک کھلا رہے گا
کلینک : صبح کے کلینک : صبح 8 بجے سے دوپہر1 بجے تک کھلا رہے گا,شام کے کلینک : دوپہر1 بجے تک سے شام 6 بجے تک کھلا رہے گا
ایمرجسنی : 24 گھنٹےمیڈیکل فٹنس سینٹر
المہیسنہ فٹنس سینٹر :بروز ہفتہ تا بدھ 24 گھنٹے تک کھلا رہے گا,افطاری کا وقفہ : شام 5 بجے سے رات 9 بجے تک کھلا رہے گا,سحور کا وقفہ : رات 3:30 بجے سے رات 4:30 ,بروز جمعہ بند رہیں گے
القوز میڈیکل فٹنس سینٹر :صبح 7 بجے سے دوپہر3 بجے تک کھلا رہے گا,
کراما میڈیکل فٹنس سینٹر :صبح 8 بجے سے دوپہر3 بجے تک کھلا رہے گا,المنخول ، اللوسیلی ، السفا، البدعا، ڈی اے ایف ذی اے ، ڈی آئی ایف سی ، اور اماراتی میڈیکل میڈیکل فٹنس سینٹر :صبح 9 بجے سے دوپہر2 بجے تک کھلے رہیں گے,
نالج ویلیج میڈیکل میڈیکل فٹنس سینٹر ، اماراتی ائیرلائن اور جفذا میڈیکل فٹنس سینٹر : صبح 8 بجے سے دوپہر1 بجے تک تک کھلے رہیں گے۔
الراشدیہ میڈیکل فٹنس سینٹر : صبح 7 بجے سے دوپہر4 بجے تک کھلا رہے گا۔
اپ ٹاؤن آکوپیشنل ہیلتھ سکریننگ سینٹر : صبح 7 بجے سے دوپہر2 بجے تک کھلا رہے گا۔
پرائمری ہیلتھ کئیر سینٹر
فیملی میڈیکل کلینک : صبح 9 بجے سے دوپہر3 بجے تک اور رات 8:30 بجے سے رات11:30 بجے تک کھلا رہے گا۔
ند الحمار ، البرشا اور فیملی گیدرنگ سینٹر 24 گھنٹے کھلے رہیں گے۔