حکومت  سندھ  کا عید پر سرکاری ملازمین   کیلئے بڑ ے تحفے کا اعلان

08:59 AM, 31 Mar, 2023

نیوویب ڈیسک

کراچی:   حکومت  سندھ   نے عید پر سرکاری ملازمین   کیلئے بڑ ے تحفے کا اعلان کردیا ۔  

سندھ حکومت نے  عید الفطرپر  سرکاری ملازمین کو تنخواہ 17  اپریل کو دین  کا فیصلہ کیا ہے ،پنشنرز کو پنشن بھی 17  اپریل کو دے دی جائے گی۔

حکام کا کہنا ہے کہ رمضان اور عید الفطر کی وجہ سے سرکاری ملازمین کو  7 1اپریل کو تنخواہ دینے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ انہیں ماہ صیام میں کوئی مشکل پیش نہ آئے اور مہنگائی کے اس  دور میں عید کی خریداری وقت پر اور آسانی سے کر سکیں ۔ 

مزیدخبریں