تاریخ میں یکم اپریل کی اہمیت  

12:26 PM, 31 Mar, 2021

لاہور: عالمی تاریخ میں یکم اپریل کے اہم اور مختصر واقعات اس طرح ہیں۔

2011ء امریکہ پر ستمبر 2001 حملےکےماسٹر مائنڈ اوسامہ بن لادن کے پاکستان کے ایبٹ آباد میں مارے جانے کی تصدیق کی گئی۔

2006ء ریو ڈی جنیریو میں طیارہ حادثہ میں 19 افراد کی موت۔

1999ء ماریہ موسکوسو پنانام کی پہلی صدرمقرر ہوئیں۔

1972ء بھارت کی کوئلہ کانوں کو قومیایا گیا۔

1949ء میں ٹوکیو اسٹاک ایکسچنج کا قیام عمل میں لایا گیا۔

1946ء میں سنگاپور ایک کراؤن کالونی بنا۔

1936ء میں ہندوستان میں ریاست اڑیسہ کا قیام عمل میں آیا۔

1897ء میں بھارتی شخص سوامی وویکا نند نے رام کشن مشن کا قیام کیا۔

1886ء میں امریکہ میں مزدوروں کے کام کے اوقات مقرر کرنے کے لئے ہڑتال شروع کی گئی۔ جس کے بعد یکم مئی کو بین الاقوامی یوم مزدور کے نام سے منایا گیا۔

1867ء میں بین الاقوامی میلہ پیرس میں شروع ہوا۔

1852ء میں دوسری اینگلو برما جنگ شروع ہوئی۔

1829ء میں ونسینٹ گویورو ماسکو کے صدر بنے۔

1793ء میں جاپان میں انسین آتش فشاں میں پھٹنے سے 53000 لوگوں کی موت ہوئی۔

مزیدخبریں