آئرن مین اب فلموں تک محدود نہیں رہے گا!

10:10 PM, 31 Mar, 2017

لندن: آئرن مین محض فلموں تک محدود نہیں رہا۔برطانیہ کے ماہر نے ایسا سوٹ تیار کر لیا جسے پہن کر اب ہر کوئی ہوا میں اڑ سکے گا۔

ہالی ووڈ کا سپرہیرو  آئرن مین جب مخصوص سوٹ پہن لیتا ہے تو پھر جہاں دل چاہے اڑ سکتا ہے۔اب حقیقی دنیا کا آئرن مین بھی سامنے آگیا ہے۔
برطانیہ سے تعلق رکھنے والے Richard Browningنے کششِ ثقل کا استعمال کر کے فلائٹ سوٹ تیار کیا ہے۔ 
سوٹ میں لگے گیس ٹربائن انجن پہننے والے شخص کا توازن برقرار رکھتے ہیں اور اسے اُڑنے میں مدد دیتےہیں۔

مزیدخبریں