رہنما پی ٹی آئی علیم خان نے صحافیوں سے غیر مشروط معافی مانگ لی

09:59 PM, 31 Mar, 2017

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما عبدالعلیم خان نے صحافیوں سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔

علیم خان کا کہنا ہے کہ وقتی ردعمل کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورتحال پر افسوس ہے، کسی صحافی کو دھمکایا نہ اس کا کوئی تصور ممکن ہے۔

انہوں نے کہا کہ رپورٹر اویس کیانی سے خصوصی طور پر معذرت خواہ  ہوں، میری جماعت اور قیادت اظہار رائے پر مکمل یقین رکھتی ہے۔ 

مزیدخبریں