لاہور : معروف پاکستانی اداکارہ نور بخاری نے حال ہی میں اپنی چوتھی شادی کو ختم کیا ہے ، تاہم اپنے شوہر سے علیحدگی کے بعد وہ جشن منا رہی ہیں جس کا اندازہ ایک ویڈیو سے لگایا جاسکتا ہے ۔
جی ہاں اداکارہ نور کی اپنے دوست بوبی جزاوی کے ساتھ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں وہ ایک جھیل کنارے کھڑی ہو کر بالی ووڈ فلم کے گانے ” بریک اپ “ پر رقص میں مصروف ہیں اور انہیں دیکھ کر صاف ظاہر ہوتا ہے کہ وہ اس رشتے کے ختم ہونے پر خوش ہیں اور اسی خوشی میں جشن منا رہی ہیں۔
اداکارہ نور کی چوتھے شوہر سے علیحدگی کا جشن مناتے ہوئے ویڈیووائرل
لاہور : معروف پاکستانی اداکارہ نور بخاری نے حال ہی میں اپنی چوتھی شادی کو ختم کیا ہے ، تاہم اپنے شوہر سے علیحدگی کے بعد وہ جشن منا رہی ہیں جس کا اندازہ ایک ویڈیو سے لگایا جاسکتا ہے ۔
09:56 PM, 31 Mar, 2017