ریاض : سعودی مفتی اعلیٰ شیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے ریکر و ٹنگ ایجنسیوں سے کہا ہے کہ اللہ سے ڈرو اور گھریلو ملازماﺅں کے برورکوں سے کام لینا بند کرو۔ انہیں سہولتیں نہ دو۔
سعودی ٰمفتی طالبہ کیا کہ گھریلو ملازماﺅں کو کفیلوں سے فرار ہونے پر آمادہ کرنے کیلئے زیادہ تنخواہ دلانے کا لالچ نہ دیا جائے، یہ جرم ہے، خلاف قانون ہے۔ شریعت اس کی اجازت نہیں دیتی۔