اسلام آباد: معیشت میں بہتری کے اشارے ملنے لگے۔ 100 انڈیکس جون 2021 کے بعد پہلی بار 48000 کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔
تین چھٹیوں کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز زبردست تیزی کا رجحان رہا ۔ ہنڈریڈ انڈیکس میں 9سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا انڈیکس48ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرگیا ۔۔
سٹاک مارکیٹ میں بہتری کے بعد انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی۔انٹربینک میں ڈالر 45 پیسے سستا ہوگیا۔
45 پیسے سستا ہونے کے بعد امریکی ڈالر 286.45 روپے سے کم یوکر 286 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔