اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے وزیر اعظم نے ایک چور کو بچانے کے لئے غداری کی ہے ، کشمیر کے عوام اس ذلیل شخص کے خلاف احتجاج کریں، یہ سارے ملک دشمنی پر اتر آئے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم آزاد کشمیر ایک گھٹیا اور ذلیل آدمی ہے جس نے چور کو بچانے کے لئے ملک کے خلاف بیان دیاہے ۔آزاد کشمیر کے وزیر اعظم نے جو بیان دیا ہے اس سے بڑی غداری کیا ہوگی۔آزاد کشمیر کے لوگو اٹھو اور غدار وزیر اعظم کے گھر کے سامنے احتجاجی مظاہرے کرو۔
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔