پنجاب میں موٹر سائیکلوں کی رفتار 60 کلومیٹر فی گھنٹہ تک محدود، قانون نافذ

پنجاب میں موٹر سائیکلوں کی رفتار 60 کلومیٹر فی گھنٹہ تک محدود، قانون نافذ

لاہور: پنجاب حکومت نے موٹر سائیکل کی زیادہ سے زیادہ رفتار 60 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر کر دی ہے۔

پنجاب کابینہ نے اس فیصلے کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد محکمہ ٹرانسپورٹ نے موٹر سائیکل کی رفتار کی حد 60 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق، پنجاب میں اب موٹر سائیکلیں 60 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زیادہ تیز نہیں چل سکیں گی۔ اس حد سے تجاوز کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

مصنف کے بارے میں