شوگر انڈسٹری کے ٹیکس چوروں کے خلاف   کارروائی کا اعلان 

11:16 PM, 31 Jan, 2024

نیوویب ڈیسک
 شوگر انڈسٹری کے ٹیکس چوروں کے خلاف   کارروائی کا اعلان 

لاہور: حکومت نے شوگر انڈسٹری کے ٹیکس چوروں کے خلاف کارروائی کا اعلان کیا ہے۔ 

شوگر ایڈوائزری بورڈ کے اجلاس میں نگران وزیر صنعت و پیداوار گوہر اعجاز نے کہا کہ مسلسل دوسرے سال گنے کی ریکارڈ پیداوار متوقع ہے۔ گنے کے کاشت کاروں کے مفادات کا تحفظ اوّلین ترجیح ہے۔ 

گوہر اعجاز نے کہا کہ ملک میں چینی کے وافر ذخائر موجود ہیں، شوگر انڈسٹری میں ٹیکس چوروں کےخلاف کارروائی کی جائے گی۔

مزیدخبریں