شعیب ملک دوبارہ  بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں  ایکشن دکھائیں گے 

07:58 PM, 31 Jan, 2024

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد: قومی سٹار کرکٹر شعیب ملک دوبارہ سے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں ان ایکشن ہوں گے۔


 شعیب ملک بی پی ایل فرنچائز فارچیون باریشال کو 2فروری کو جوائن کر لیں گے ۔ سٹار آل راؤنڈ نے گزشتہ ہفتے لیگ چھوڑ کر

اچانک نجی مصروفیات کی وجہ سے دبئی روانہ ہوگئے تھے۔ 


شعیب ملک 3 فروری کو شیڈول کھلنا ٹائیگرز کے خلاف میں فارچیون باریشال کو دستیاب ہوں گے قومی کرکٹر سلہٹ میں کھلنا ٹائیگرز کے خلاف 3 فروری کو میچ کھیلیں گے۔

مزیدخبریں