عوام پر ڈالر اور پٹرول بم گرانے کے بعد آئی ایم ایف خوش، مذاکراتی وفد پاکستان پہنچ گیا، اسحاق ڈار سے ملاقات 

10:31 AM, 31 Jan, 2023

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد: عوام پر ڈالر اور پٹرول بم گرانے کے بعد حکومت سے آئی ایم ایف راضی ہوگیا۔ آئی ایم ایف کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا ۔

نیو نیوز کے مطابق آئی ایم ایف مشن چیف ناتھن پورٹر وفد کفی قیادت کر رہے ہیں۔ وفد کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے مذاکرات شروع ہوگئے ہیں۔ 

مذاکرات میں آئی ایم ایف کے نویں جائزہ مشن پر عملدر آمد کا جائزہ لیا جا رہا ہے ۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 2 فروری تک تکنیکی مذاکرات جاری رہیں گے۔ 

مزیدخبریں