وزیر اعظم کیلئے ایک اور مشکل، الیکشن کمیشن آج خفیہ ریکارڈ اکبر ایس بابر کو دے گا 

12:46 PM, 31 Jan, 2022

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف اور وزیراعظم عمران خان کے لیے ایک اور مشکل آن پڑی ہے۔ الیکشن کمیشن آج فارن فنڈنگ کیس کے پٹیشنر اکبر ایس بابر کو فارن فنڈنگ کیس میں خفیہ ریکارڈ حوالے کرے گا ۔

نیو نیوز کے مطابق سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ سے منسلک تمام ریکارڈ بشمول 8 خفیہ والیمز کا ریکارڈ اکبر ایس بابر کو د یا جائے گا ۔ پی ٹی آئی کے بانی رہنما اور فارن فنڈنگ کیس کے پٹیشنر اکبر ایس بابر 8 والیمز کا ریکارڈ لینے الیکشن کمیشن میں موجود ہیں۔ 

مزیدخبریں