نیو یارک : سابق مس امریکا چیسلی کرسٹ نے مین ہٹن میں 60 منزلہ عمارت سے چھلانگ لگا کر خود کشی کرلی ہے۔
امریکی ٹی وی سی این این کے مطابق 30 سالہ چیسلی کرسٹ 2019 میں مس امریکا بنی تھیں۔چیسلی کرسٹ کی فیملی نے ان کی موت کی تصدیق کردی ہے۔
پولیس کے مطابق صبح اطلاع ملی کہ 60 منزلہ سے ایک خاتون نے چھلانگ لگائی ہے وہاں پہنچے تو خاتون کی شناخت چیسلی کرسٹ کے نام سے ہوئی ۔