مادھوری کا مقبول گیت ”ایک دو تین“ دیشا پٹانی پر دوبارہ عکسبند کیا جائے گا

11:05 PM, 31 Jan, 2018

ممبئی :اداکارہ دیشا پتانی ٹائیگر شروف کے ساتھ فلم ”باغی“ سلسلے کی دوسری فلم ”باغی2“ میں جلوہ گر ہوں گی۔

فلم میں اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کی 1988ءمیں بننے والی فلم ”تیزاب “ کا مقبول گیت ”ایک دو تین“ دیشا پر عکسبند کیا جائے گا۔ فلم کے کردار کےلئے ٹائیگر شروف نے اپنا وزن 5 کلو  بڑھایا۔

فلم کے ہدایتکاراحمد خان ہیں, فلم 30 مارچ کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

مزیدخبریں