کوہاٹ ، مردان جیسے واقعات کی ڈیڈلائن نہیں دی جا سکتی:فواد چودھری

10:01 PM, 31 Jan, 2018

اسلام آباد:تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا پولیس نے ایک وزیر کو گرفتار کیا ، کوہاٹ ، مردان جیسے واقعات کی ڈیڈ لائن نہیں دی جا سکتی۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کوہاٹ ، مردان جیسے واقعات کی ڈیڈ لائن نہیں دی جا سکتی ہے۔

انھوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا کی پولیس نے ایک وزیر کو گرفتار کر لیا ، خیبر پختوبخوا پولیس پر تنقید سوچے سمجھے ایجنڈے کا حصہ ہے۔

مزیدخبریں