سعودی شہزادے کا 80 عقابوں کے ساتھ انوکھا سفر کہ تفصیل جان کر حیران رہ جائیں گے

06:03 PM, 31 Jan, 2017

نیوویب ڈیسک

ریاض: سعودی شہزادے کے عقابوں کے ٹھاٹھ نرالے ، شہزادے نے اپنے 80 عقابوں کے لیے جہاز کی سیٹیں بُک کروا لیں.

سعودی شہزادے نے اپنے 80 عقابوں کے لیے جہاز کی 80 نشستیں بُک کرائیں ۔ طیارے میں موجود مسافر اپنے ساتھ نشستوں پر براجمان غیرمعمولی مہمانوں کو دیکھ کر خوب حیران ہوئے ۔

عقابوں کے سفر کو آرام دہ بنانے کیلئے ہوائی جہاز میں فرسٹ کلاس کی سیٹیں بک کروائی گئیں، قطر ایئر ویز کے جہازمیں سوار سعودی شہزادے کا 80 عقابوں کے ساتھ ہوائی جہاز میں سفر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگیا۔

مزیدخبریں