میرپور ،آزاد کشمیر :یونیورسٹی میں دو طلباء گروپوں میں تصادم ،یونیورسٹی بند

03:31 PM, 31 Jan, 2017

نیوویب ڈیسک

میرپور آزاد کشمیر کی یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں دو طلباء گروپوں میں تصادم اور ہوائی فائرنگ سے ایک طالبعلم زخمی ہو گیا،ساتھی طلبہ نے سڑک بلاک کر دی۔  پولیس کی بھاری نفری یونیورسٹی پہنچ گئی، مشتعل طلبہ نے پولیس کے ساتھ بھی ہاتھا پائی کی ہے، حکام نے یونیورسٹی کو چند دن کےلئے بند رکھنے کا فیصلہ سنا دیا۔؎

مزیدخبریں