اسلام آباد:ابھی چند دن پہلے پاکستان کے مختلف شہروں سے پانچ بلاگر اچانک لاپتہ ہوگئے اور پھر اچانک ایک دن خبر آئی کہ یہ بلاگر اپنے گھروں کو لوٹ آئے ہیں،اب خبر یہ ہے کہ ان میں سے دو بلاگر اپنی جان کو لاحق خطرات کی وجہ سے پیرون ملک روانہ ہوگئے۔غیر ملکی رساں ادارے کے مطابق ان بلگر کے باہر جانے کی تصدیق ان کے رشتہ داروں نے بھی کر دی ہے.