نیوزی لینڈ میں نئے سا ل کا جشن ، آسمان روشنیوں سے جگمگا اٹھا

04:14 PM, 31 Dec, 2024

نیوویب ڈیسک

آکلینڈ : نیوزی لینڈ میں  سب سے پہلے سال نو  2025 کا آغاز ہوگیا ہے ۔

نیوزی لینڈ  میں نئے سال کا جشن شروع ہو گیا ہے۔سال نو کا جشن دیکھنے کے لیے لوگوں کی بڑی تعدادموجود ہے ۔ شہر میں شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا  گیاہے۔آکلینڈ کا سکا ئےٹاور روشنیوں سے جگمگا اٹھا ۔

مزیدخبریں