چین میں بین الاقوامی آٹو شو کا آغاز، الیکٹرک گاڑیاں آٹو شو میں توجہ کا مرکز بن گئیں

چین میں بین الاقوامی آٹو شو کا آغاز، الیکٹرک گاڑیاں آٹو شو میں توجہ کا مرکز بن گئیں

بیجنگ: چین کے صوبے گوانگ ڈونگ میں بین الاقوامی آٹو شو کا آغاز ہوگیا۔ الیکٹرک گاڑیاں آٹو شو میں توجہ کا مرکز بن گئیں ۔

نمائش میں دنیا بھر سے 800 کار ساز کمپنیاں حصہ لے رہی ہیں ۔ 20 ہزار اسکوائر میٹر رقبے پر قائم ایکسپو سنٹر میں سینکڑوں گاڑیاں لائی گئی ہیں ۔ نئے سال کا شاپنگ سیزن ہونے کے باعث آٹو شو میں شہریوں کی دلچسپی قابل دید ہے ۔

8 جنوری تک جاری رہنے والی نمائش میں کئی طرح کی الیکٹر ک گاڑیاں متعارف کی جائیں گی ۔

مصنف کے بارے میں