نئے سال کا آغاز آج دوپہر دوبجے سے ہوجائے گا

08:13 AM, 31 Dec, 2022

بحرالکاہل :کرسمس نامی جزیرے میں نئے سال کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق آج دوپہر 3 بجے ہوگا ۔

ذرائع  کے مطابق   نیوزی لینڈ  میں دوپہر سوا 3 بجے اور   آسٹریلیا میں 2023 کا آغازشام 6 بجے ہوجائے گا  ،  نیووے (برطانیہ کے زیرتحت) اور امریکی سمووا وہ آبادی والے مقامات ہیں جو سب سے آخر میں سال نو کا استقبال کریں گے۔
 
 
 
 

مزیدخبریں