آسٹریلوی کھلاڑی بین کروفٹ کی کرکٹ میں واپسی

01:51 PM, 31 Dec, 2018

بال ٹیمپرنگ کے جرم میں سزا یافتہ آسٹریلوی کھلاڑی بین کروفٹ کی کرکٹ میں واپسی ہو گئی ہے

تفصیلات کے مطابق  کیمرون بین کروفٹ بگ بیش لیگ میں اپنے پہلے میچ میں صرف دو رنز ہی بنا پائے ہیں ۔

آسٹریلوی آل راؤنڈر بین کروفٹ نے 9 ماہ کی پابندی کے بعد کرکٹ کے میدان میں واپسی کر لی ،بِگ بیش ٹی 20 لیگ کے میچ میں پرتھ سکارچرز کی نمائندگی کرتے ہوئے ۔
وہ اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے میں ناکام رہے اور صرف 2 رنزپر آؤٹ ہو گئے ،ہوبارٹ ہری کینز کی ٹیم نے پرتھ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
بین کروفٹ پر بال ٹیمپرنگ کے جرم میں 9 ماہ کی پابندی عائد کی گئی تھی ۔

مزیدخبریں