نئے سال کی آمد پر کراچی میں دفعہ144 ناٖفذ کردی گئی

نئے سال کی آمد پر کراچی میں دفعہ144 ناٖفذ کردی گئی

سال 2016کا آخری سورج طلوع ہوچکا ہے ،جہاں دنیا بھر میں نئے سال کو خوش آمدید کہنے کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ادھر پاکستان میں بھی منچلے نئے سال کی خوشیاں منانے کیلئے پھرپور تیاریاں کئے ہوئے ہیں جبکہ منچلوں کو قابو میں رکھنے کیلئے پلان تیار کرلیا گیا ہے ، اس موقع پر ملک بھر سیکیورٹی انتہائی سخت رکھی جائے گی ۔ 

کراچی میں سی ویوجانےپرپابندی عائد کرتے ہوئے دفعہ 144نافذ کردی گئی ہے ۔