جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد گرفتار

جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد گرفتار

اسلام آباد:جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے جماعت اسلامی کے متعدد کارکن بھی گرفتار کر لئے ۔پولیس نے سربراہ غزہ بچاؤ مہم کو ڈی چوک سے اہلیہ سمیت حراست میں لے لیا ہے


مشتاق احمد خان کو دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر حراست میں لیا گیا۔

اسلام آباد پولیس نے اُن کے ساتھ جماعت اسلامی کے متعدد کارکنوں کو بھی حراست میں لیا ہے۔