ڈاکٹر عشرت حسین کا استعفیٰ منظور

ڈاکٹر عشرت حسین کا استعفیٰ منظور
سورس: فائل فوٹو

اسلام آباد : ڈاکٹر عشرت حسین نے بطور مشیر ادارہ جاتی اصلاحات و کفایت شعاری استعفیٰ منظور کرلیا ہے ۔ صدر مملکت نے وزیر اعظم کی ایڈوائس پر ڈاکٹر عشرت حسین کا استعفیٰ منظور کیا ۔

  

نیو نیوز کے مطابق کابینہ ڈویژن نے استعفیٰ کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔استعفیٰ کی منظوری کا اطلاق یکم ستمبر 2021 سے ہوگا ۔ڈاکٹر عشرت حسین یکم ستمبر کو مشیر کے عہدے سے سبکدوش ہوں گے ۔ڈاکٹر عشرت حسین نے مشیر کے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔