پہلی ورلڈ بیچ کبڈی چیمپیئن شپ میں پاکستان نے سلور میڈل جیت لیا

پہلی ورلڈ بیچ کبڈی چیمپیئن شپ میں پاکستان نے سلور میڈل جیت لیا

تہران : پہلی ورلڈ بیچ کبڈی  چیمپئن شپ میں پاکستا ن  نے سلور میڈل اپنے نام کرلیا۔

ایران میں ہونے والے ایونٹ  کےفائنل میں پاکستان  کومیزبان ملک نے شکست دی، فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایران کو 6 پوائنٹس سے کامیابی ملی۔

پاکستان کے خلاف ایران کی کامیابی کا سکور 45-41 رہا۔

 اس سے قبل سیمی فائنل میں پاکستان نے عراق کو اٹھاون اکیس سے شکست دی تھی۔ اس طرح پہلی ورلڈ بیچ کبڈی چیمپیئن شپ کا ایران فاتح رہا۔

مصنف کے بارے میں