آڈیو لیکس کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا ،بنی گالا کے اجلاسوں میں موبائل کے استعمال پر پابندی عائد

10:10 PM, 30 Sep, 2022

اسلام آباد :بنی گالا کے اجلاسوں میں موبائل استعمال پر پابندی عائد رہے گی۔ 

ذرائع کے مطابق بنی گالا مشاورتی اجلاس میں شرکت سے پہلے قیادت کو پہلی بار موبائل بند کرنے کی ہدایت دی گئی ہے ، چیف سکیورٹی انچارچ شبلی فراز نے عمران خان کی ہدایت پر شاہ محمود قریشی سمیت سینیئر قیادت کو موبائل آف رکھنے کا کہا ، انہوں نے ہدایت کی کہ  آئندہ کے اجلاسوں میں بھی موبائل آف رکھے جائیں گے ، اجلاس کے دوران کئی ارکان نے عمران خان کی ہدایت کو سراہا .

مزیدخبریں