کراچی :ڈالر کی اونچی اُڑان ،روپے کی قدر میں مسلسل کمی کے بعد ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔
انٹر بینک میںڈالر 0.11 فیصد کی شرح سے مزید مہنگا ہو گیا۔
Interbank closing #ExchangeRate for today: https://t.co/pEqp2C7QFs pic.twitter.com/YYaTQZyfYP
— SBP (@StateBank_Pak) September 30, 2021
ڈالر 170.48 سے بڑھ کر 170.66 تک پہنچ گیا ۔