اسلام آباد:معیشت کی بحالی کے لیے حکومت کا اینٹی سمگلنگ کریک ڈاؤن جاری ،اکتوبرمیں ملک بھرسے سگریٹ کے1105سٹاک،71 میٹرک ٹن آٹا،293 کپڑے کے تھان اور ایرانی تیل برآمد کیا گیا ۔
رپورٹ کے مطابق یکم ستمبر 2023 سے اب تک 13 میٹرک ٹن سے زائد کھاد ،37 میٹرک ٹن آٹا،35 ،میٹرک ٹن چینی اور سگریٹ کے 43 لاکھ 81 ہزار 102سٹاک شامل ہیں۔
معیشت کی بحالی کے لیے اینٹی سمگلنگ کریک ڈائون کرتے ہوئے کپڑے کے ایک لاکھ 55 ہزار 37تھان اور 17 ملین لٹر ایرانی تیل بھی برآمد کیا جاچکا ہے ۔