لاہور: وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں نجی ٹی وی کی صحافی صدف کی ہلاکت پر شدیددکھ کااظہار کیا ہے ،
وزیراعظم کا اپنے ٹوئٹر پیغام میں اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ۔وزیراعظم نے کہا کہ اس اندوہناک واقعے پر جتنا افسوس کیاجائے کم ہے، صدف نعیم متحرک اور محنتی رپورٹر تھیں، انہوں نے مرحومہ کی مغفرت اور اہل خانہ کے لئے صبر وجمیل کی دعا کی دعا کی ہے ۔
وزیراعظم شہباز شریف کا صحافی صدف کی ہلاکت پر افسوس کااظہار
06:50 PM, 30 Oct, 2022