ڈیرہ اسماعیل خان کے قریب چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی گاڑی کو حادثہ 

04:05 PM, 30 Oct, 2022

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی گاڑی ڈی آئی خان کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی ۔چیئرمین سینیٹ کی گاڑی کا ہائیڈرلک سسٹم فیل ہوا، گاڑی بے قابو ہوگئی۔

نیو نیوز کے مطابق صادق سنجرانی کو دوسری گاڑی میں منتقل کردیا گیا۔ صادق سنجرانی اور دیگر مولانا فضل الرحمان کے بھتیجوں  کی شادی میں شرکت کے لیے ڈی آئی خان جا رہے تھے۔ 

مزیدخبریں