محمد حفیظ نے لندن روانگی سے قبل ”باﺅلنگ ایکشن “ کے بارے میں ایسی بات کر دی کہ ۔۔۔۔

09:31 AM, 30 Oct, 2017

لاہور : باؤلنگ ایکشن کے ٹیسٹ کے لیئے کرکٹر محمد حفیظ کی انگلینڈ روانہ ہو گئے ۔مشکوک باؤلنگ ایکشن کے بعد محمد حفیظ خاصی محنت کی ہے ، اور ان کو قوی امید ہے کہ ان کا باؤلنگ ایکشن کلیئر ہو جائے گا ۔

تفصیلات کے مطابق  محمد حفیظ کے باؤلنگ ایکشن کا ٹیسٹ یکم نومبر کو ہو گا۔محمد حفیظ کا کہناہے کہ"میں باولنگ ٹیسٹ کلئیر کر لوں گا"۔باؤلنگ ایکشن کے بارے میں ان کا کہناتھا کہ "میں نے اپنے باولنگ ایکشن کو تبدیل نہیں کیا،"۔

اورجب سے آئی سی سی نے مجھے کلئیر کیا اسی ایکشن سے باولنگ کر رہا ہوں، اور پر اعتماد ہوں کی میرا باولنگ ایکشن کلئیر قرار پائے گا۔

واضح رہے  سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں محمد حفیظ کا باولنگ ایکشن مشکوک قرار دیا گیا۔" میں نے اپنے باؤلنگ ایکشن کو تبدیل نہیں کیا"، محمد حفیظ

مزیدخبریں