اوگرا کا ایل پی جی قیمتوں میں اضافہ، 11.8 کلوگرام سلینڈر 1.32 روپے مہنگا

03:21 PM, 30 Nov, 2024

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے دسمبر کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔

نئے نوٹیفکیشن کے مطابق، 11.8 کلوگرام کا گھریلو ایل پی جی سلینڈر اب 1 روپے 32 پیسے مہنگا ہو کر 3 ہزار 79 روپے کا ہو گیا ہے۔ ایل پی جی کی نئی قیمت فی کلو 254 روپے 30 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

مزیدخبریں