"زبان خلق کو نقارۂ خدا سمجھو"،بلاول پاکستان کے کم عمر ترین وزیراعظم بنیں گے: آصف زرداری 

04:47 PM, 30 Nov, 2023

نیوویب ڈیسک

کوئٹہ :سابق صدر آصف زرداری  نے کہاکہ  زبان خلق کو نقارۂ خدا سمجھو،یہ مصرعہ سنانے کے بعد انہوں نے کہاکہ بلاول پاکستان کے کم عمر ترین وزیراعظم بنیں گے۔

کوئٹہ میں پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا کہ   زبان خلق کو نقارۂ خدا سمجھو،یہ مصرعہ سنانے کے بعد انہوں نے کہاکہ  بلاول پاکستان کے کم عمر ترین وزیراعظم بنیں گے۔


ان کامزیدکہنا تھا کہ  ہمیں بلاول کو سپورٹ کرنا ہے۔  ان کی تربیت کرنی ہے۔آج لوگ بلاول کو ان کی اپنی وجہ سے جانتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ آپ کا جذبہ دیکھ کر شعر یاد آ رہا ہے زبان خلق کو نقارۂ خدا سمجھو۔

مزیدخبریں