ممنوعہ فنڈنگ کیس، پی ٹی آئی نے اپیل پر روزانہ کی بنیاد پر سماعت کیلئے متفرق درخواست  اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کر دی

11:52 AM, 30 Nov, 2022

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد :  ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف  نے اپیل پر روزانہ کی بنیاد پر سماعت کیلئے متفرق درخواست   ہائی کورٹ میں دائر کر دی ۔

تفصیلات کے مطابق درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ایف آئی اے کارروائی کررہاہے، درخواست سماعت کے لیے مقرر تھی مگر ڈی لسٹ ہوگئی۔  

مزیدخبریں