جنوبی کوریا کی یان سائی یونیورسٹی کے ماہرین نے چوہوں پر 28 دن تک ایک بائیو کیمیکل کا استعمال کیا جس سے ان کے جسم کو بڑھنے میں مدد ملی۔
عالمی ذرئع ابلاغ کے مطابق اس بائیو کیمیکل کا نامٴٴ ڈی بی ایم۔پی ٹی ڈی ٴٴ رکھا گیا ہے جس کے بارے میں پروفیسر کانگ یل چوئی نے بتایا کہ اس نئی دریافت کی مدد سے صرف گنج پن کا ہی نہیں بلکہ خراب اور جھلسی ہوئی جلد کا بھی علاج ممکن ہو سکے گا۔