خیر پور، عید میلاد النبیﷺ کی ریلی پر فائرنگ، 3 جاں بحق

خیر پور، عید میلاد النبیﷺ کی ریلی پر فائرنگ، 3 جاں بحق

خیر پور: خیر پور کے علاقے کوٹ دیجی فورٹ میں عید میلاد النبیﷺ کی ریلی پر فائرنگ کے واقعے میں 3 افراد جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہو گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ علاقے کو پولیس اور رینجرز اہلکاروں کی جانب سے سیل کر دیا گیا ہے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں