معروف بھارتی اداکار انتقال کر گئے

12:16 PM, 30 Nov, 2017

نئی دہلی: بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار" ابھی" انتقال کر گئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق 52سالہ اداکار نے 500سے زائد تامل فلموں میں کام کیا تھا ۔اداکار نےمزاحیہ کردار ادا کر کے مداحوں کے دل میں جگہ پیدا کی تھی۔
تفصیلات کے مطابق اداکار کا اصل نام حسیب احمد تھا۔تاحال اداکار کی موت کی اصل وجہ ابھی تک سامنے نہیں آسکی۔


یاد رہے کہ حسیب احمد کی موت کی وجہ سے تامل اور بھارتی فلم انڈسٹری سوگ میں ڈوب گئی ہے اور ان کی اچانک موت نے پر آنکھ اشکبار کر دی ہے۔

مزیدخبریں