کسی قانون نافذکرنے والے ادارے کی طرف سے امریکی سفارتخانے میں چھاپہ نہیں مارا گیا ،محمد نفیس ذکریا

10:38 PM, 30 Nov, 2016

اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ کسی قانون نافذکرنے والے ادارے کی طرف سے امریکی سفارتخانے میں چھاپہ نہیں مارا گیا ۔  اس طرح کی خبریں غلط ہیں اور پاکستان کو بدنام کرنے کیلئے پھیلائی جارہی ہیں ۔

ترجمان دفترخارجہ محمد نفیس ذکریا نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کسی قانون نافذ کرنے والے ادارے کی طرف سے امریکی سفارتخانے میں چھاپہ نہیں مارا گیا اس طرح کی خبریں غلط ہیں اور پاکستان کو بدنام کرنے کیلئے جھوٹے سوشل میڈیا اکائونٹس سے پھیلائی جارہی ہیں ۔

مزیدخبریں