لاہور: ربیع الاول کا چاند نظر آگیاہے ،عید میلاد النبی ﷺ 12دسمبر کو منائی جائے گی ۔تمام اہل اسلام کو ربیع الاول کا چاند مبارک ہو۔تفصیلات کے مطابق ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت ہوا جس میں شہادتیں ملنے کے بعد ربیع الاول کے چاند نظر آنے کا اعلان کر دیا گیاہے۔یکم ربیع الاول جمعرات یکم دسمبر کو ہو گی جبکہ عید میلاد النبی ﷺ 12دسمبر کو منائی جائے گی ۔
ربیع الاول کا چاند نظر آگیاہے ،عید میلاد النبی ﷺ 12دسمبر کو منائی جائے گی
ربیع الاول کا چاند نظر آگیاہے ،عید میلاد النبی ﷺ 12دسمبر کو منائی جائے گی
07:45 PM, 30 Nov, 2016