بھارتی اداکار شاہ رخ خان آکسفورڈ یونیورسٹی میں خطاب کے لیے مدعو

شاہ رخ خان بین الاقوامی شہرت رکھتے ہیں

بھارتی اداکار شاہ رخ خان آکسفورڈ یونیورسٹی میں خطاب کے لیے مدعو

ممبئی : بھارتی اداکار شاہ رخ خان کو آکسفورڈ یونیورسٹی میں خطاب کے لیے مدعو کیا گیا ہے۔شاہ رخ خان بین الاقوامی شہرت رکھتے ہیں اور اس سے پہلے بھی کئی اعزازات حاصل کرچکے ہیں، انہیں فرانسیسی حکومت کی طرف سے آرڈر آف دی آرٹس اینڈ لٹریچر ایوارڈ سے نوازا گیا۔انہیں یونیورسٹی آف بیڈ فورڈ شائر یونیورسٹی میں اعزازی ڈاکٹریٹ،yale یونیورسٹی میں فیلو شپ سے جب کہ حال ہی میں یونیورسٹی آف ایڈن برگ میں ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نوازا گیا۔


 

مصنف کے بارے میں